Comments on post titled *یہ لازم نہیں ہے کہ* *ہم ایک دوسرے کو خوش* *کرنے کی کوشش کرے ، یہی* *کافی ہے ایک دوسرے کو تکلیف* *نہ پہنچائیں۔*
*یہ ضروری نہیں کہ* *ہم دوسروں کی اصلاح کریں* *یہی کافی ہے ہماری نگاہ* *اپنے عیبوں پر ہو* *حتی کے یہ بھی ضروری نہیں* *ہم ایک دوسرے سے محبت کریں بس اتنا کافی ہے کہ ایک دوسرے کے دشمن نہ ہوں ! (updated 23 months ago) | Damadam