Comments on post titled کسی شخص کو اپنی ساری توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے
اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں تو میں اس شخص کو منتخب کروں گ
جس نے مجھے اپنی توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو!❤️
اور جاناں میرے لیے وہ ایک شخص ہمیشہ آپ ہی رہو گے ❤️✨
❤️✨ (updated 38 months ago) | Damadam