Comments on post titled *آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!!!*
*جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...!!!*
*جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائ,,جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!!!*
*اگر آپکو کوئی ایســا ملےتو اللّٰــــــہ سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیـــں. | Damadam