Comments on post titled "عمو طالعني بصير عندك خادمة"
"چاچا جان! مجھے دیکھئے، (ہلا بھی نہیں جا رہا) آپ مجھے نکال دیں، میں آپ کی نوکرانی بن جاوں گی۔"💔
17
گھنٹے سے ملبے میں پھنسی شامی بچی اپنے بھائی کی ڈھال بن کر اس کی حفاظت کر رہی آہ
وہ عربی کہاوت ہے نا
"اگر یوسف علیہ سلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی". 🙂 (updated 41 months ago) | Damadam