Comments on post titled اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤنگا
اب اگر اور دعا دوگے تو مر جاؤنگا !
پوچھ کر میرا پتہ ، وقت رائیگاں نا کرو
میں تو بنجارا ہوں ، کیا جانے کدھر جاؤنگا !
ہر طرف دھند ہے ، جگنو ہے نا چراغ کوئی
کون پہچانے گا ، بستی میں اگر جاؤنگا !
زندگی ، میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا
تو جہاں مجھ سے کہے گی میں اُتَر جاؤنگا !
پھول راہ جائینگے گلدان میں یادوں کی نظر
میں تو خوشبو ہوں فضاؤں میں بکھر جاؤنگا ! (updated 38 months ago) | Damadam
________.________jAsoOs.BiLLa: : میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے؟ زندگی نے جو مرا حال بنا چھوڑا ہے میری تصویر کا وہ حال بنا پاؤ گے38 months ago
________.________jAsoOs.BiLLa: احساس کے جهونکے ٹھنڈے ہیں ،اک برف یے ان کے سینوں میں اس شہر کے بسنے والوں میں ہر شخص دسمبر لگتاہے38 months ago