Damadam.pk
Comments on post titled کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی چھپالیتے ہیں غموں کو کونے میں، کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی ، کبھی یونہی آنسوں بہانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی اچھا لگتا ہے آزاد اُڑنا ، کبھی کسی بند ھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے کبھی لگتے ہیں اپنے بیگانے سے، کبھی بیگانوں کو اپنا بنانے کو جی چاہتا ہے کبھی اوپر والے کانام نہیں آتا زبان پہ، کبھی اُسی کو منانے کا جی چا ہتا ہے۔ کبھی لگتی ہے زندگی بڑی سُہانی، کبھی زندگی سے اُٹھ جانے کا جی چاہتا ہے۔ (updated 39 months ago) | Damadam

کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ 
کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے۔
کبھی چھپالیتے ہیں غموں کو کونے میں،
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے۔
کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی ،
کبھی یونہی آنسوں بہانے کو جی چاہتا ہے۔
کبھی اچھا لگتا ہے آزاد اُڑنا ،
کبھی کسی بند ھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے
کبھی لگتے ہیں اپنے بیگانے سے،
کبھی بیگانوں کو اپنا بنانے کو جی چاہتا ہے
کبھی اوپر والے کانام نہیں آتا زبان پہ،
کبھی اُسی کو منانے کا جی چا ہتا ہے۔
کبھی لگتی ہے زندگی بڑی سُہانی،
کبھی زندگی سے اُٹھ جانے کا جی چاہتا ہے۔
A  : کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے۔  - 
 
Adaabi_Faqeerاللہ خیر کرے گا39 months ago

princess_muskii_jana22suma ameen39 months ago

Adaabi_Faqeerameen39 months ago

princess_muskii_jana22insha Allah39 months ago

Adaabi_Faqeerbilkul lkn ik din aesa bi aye ga k ye bi fna ho jaye gi39 months ago

princess_muskii_jana22insan khtm hta h Allah ki duniya n39 months ago

Adaabi_Faqeerkesy ni39 months ago

princess_muskii_jana22nahi39 months ago

princess_muskii_jana22nahi39 months ago

Adaabi_Faqeerik din khtam ho jaye gi39 months ago

princess_muskii_jana22han wwo hmesha rhy gi39 months ago

Adaabi_Faqeerbs allah ki duniya ha39 months ago

princess_muskii_jana22😂😂😂ye t bhi shi h39 months ago

Adaabi_Faqeermeri bi ni ha39 months ago

princess_muskii_jana22shi likn mri n h39 months ago

Adaabi_Faqeerhr ik ki apni dunyia ha39 months ago

princess_muskii_jana22tm to apni duniya m rhty ho39 months ago

Adaabi_Faqeerpta ha39 months ago

princess_muskii_jana22han na apko n pta duniya waln ka39 months ago

Adaabi_Faqeerkesy39 months ago

princess_muskii_jana22n duniya hmen apni islah dti h39 months ago

Adaabi_Faqeernai duniya walo ko islha kro39 months ago

princess_muskii_jana22sme u ameen r duniya ko jlaty rho😂😂39 months ago

Adaabi_Faqeerhasdi ro wasdi ro39 months ago

princess_muskii_jana22kuch n shukr h 😂😂😂39 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d6  .d6

.d8  .d8

.e7  .e7

.g1  .g1

.g3  .g3

.h1  .h1

.l6  .l6

.o7  .o7

.o8  .o8

.r3  .r3

.s1  .s1

.s8  .s8

.t5  .t5

.u5  .u5

.v3  .v3