Damadam.pk
Comments on post titled آج میری زندگی کے آخری لمحات کے چند سیکنڈ ہی باقی تھے جب آنکھ کھلی تو سبکو... روتا دیکھا اور شاید سب کو روتا ہی دیکھ رہا تھا، میری آنکھیں بھی نم تھیں پر مسکرا رہا تھا، پتہ ہے کیوں؟ کیونکہ میں زندگی سے کہے رہا تھا واہ زندگی تو نے کیسے کیسے ستایا مجھے تو نے پل پل تڑپایا تو نے، اور آخر آج تو بھی ہار رہی ہے وہ آخری آنسو تھے شاید میری خوشی کے آنسو تھے کیونکہ ایک لمبی اذیت سے نجات ملنے لگی تھی، مگر ناجانے کس کی دعا نے مجھے واپس زندگی جیسی ازیت میں دھکیل کر ایک نئی جنگ لڑنے کیلئے زندہ کرا دیا اور میں ہار گیا، اور موت کہیں دور کھڑی مجھ پہ ہنستی رہے گئی _" 🙂💔 * | Damadam

Sad Poetry image
A  : آج میری زندگی کے آخری لمحات کے چند سیکنڈ ہی باقی تھے جب آنکھ کھلی تو سبکو... - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.b4  .b4

.b7  .b7

.c2  .c2

.c3  .c3

.f7  .f7

.g2  .g2

.g5  .g5

.j1  .j1

.o7  .o7

.p5  .p5

.r1  .r1

.r6  .r6

.r7  .r7

.s3  .s3