Comments on post titled 🖤اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ🖤
" یہ دنیا بہت بڑی ہے " تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا اور ۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ" ہماری عمریں بہت کم ہیں " تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے!!
🖤🍓🍇🍒👑 (updated 23 months ago) | Damadam