Damadam.pk
Comments on post titled 14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ - 🍂 یہ پوسٹ لڑکیوں کے لئے ہے. 🙏🙏 14 فروری کو اگر آپ کا بوائے فرینڈ آپ کا جسم چاہتا ہے تو اس کے ہاتھ میں کچھ پیسے دے دیں اور اسے بتائیں کہ وہ یہ پیسے لے کے کسی کوٹھے پے چلے جائیں اور اپنی ضرورت پوری کریں۔ میں احمق نہیں ہوں. 😡😡 محبت وہ چیز ہے جو کردار سے ہے، جسم سے نہیں 😡۔ جس کو آپ کا کردار اچھا لگے گا وہ ایک دن آپ کا جسم حاصل کرے گا، لیکن یہ قانونی طور پے نکاح کے ساتھ حاصل کرے گا. ♥️♥️♥️ لہٰذا اس وقت اس کا ہاتھ چھوڑ دو 👈👈 جو اس وقت تک انتظار نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ آپ کو قانونی طور پر حاصل نہیں کر لیتا۔ یاد رکھیں کہ جب پیٹ بھر ا ہو تو کسی کو کھانا کھانے کی حاجت نہیں ہوتی، بلکل اسی طرح اگر مانگ پوری ہو جائے تو وہ آپ کو اپنی زندگی میں نہیں ✍️ رکھے گا۔ اگر کسی کو برا لگا تو، ایڈوانس میں معذرت 🙏 | Damadam

Social media post
A  : 14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ - 🍂 یہ پوسٹ لڑکیوں کے لئے ہے. 🙏🙏 14 - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.f1  .f1

.g7  .g7

.h6  .h6

.k8  .k8

.l5  .l5

.p1  .p1

.p3  .p3

.p5  .p5

.q1  .q1

.r6  .r6

.s7  .s7

.s8  .s8

.t6  .t6

.v3  .v3

.w3  .w3