Comments on post titled اللہ تعالی کو کوشش بہت پسند ہے، آپ اس کی چاہت پانے کے لیے یا قبولیت پانے کے لیے کوشش کریں گے وہ اسے بڑا پسند کرے گا۔ وہ کوشش کتنی ہی معمولی ہو لیکن وہ مستقل اور سچی نیت سے ہو۔آپ دعا کی قبولیت کے لیے کوئی بھی عمل اپنا لیں، اس پر قائم رہیں، اللہ اپنے وعدے میں بڑا سچا ہے، وہ جان جائے گا کہ یہ عمل آپ کس لیے کر رہے ہیں پھر وہ آپ کی کوشش پر پھل ضرور دے گا۔🤍 | Damadam