Damadam.pk
Comments on post titled کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے جب ہے برسات کسی اور کے آنگن کے لئے اس کا کیچڑ بھی مرے گھر نہ اتارا جائے ہے بری بات یہ سرگوشیاں محفل کو بتا سرِ بازار مرا قصہ اچھالا جائے زندگی میری ہے تو مجھ کو عطا کی جائے ہے مرا حق تو مجھے اور نہ ٹالا جائے شور اٹھتا ہے رگ و جاں سے تو دل پوچھتا ہے خالی زندان سے اب کس کو نکالا جائے عقل کہتی ہے کہ چل دور ہے منزل تیری دل یہ کہتا ہے تجھے مڑ کے پکارا جائے چاہ جینے کی ہے تو ، مشورہ ہے یہ آستیں میں بھی کوئی سانپ نہ پالا جائے | Damadam

کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے
جب ہے برسات کسی اور کے آنگن کے لئے
اس کا کیچڑ بھی مرے گھر نہ اتارا جائے
ہے بری بات یہ سرگوشیاں محفل کو بتا
سرِ بازار مرا قصہ اچھالا جائے
زندگی میری ہے تو مجھ کو عطا کی جائے
ہے مرا حق تو مجھے اور نہ ٹالا جائے
شور اٹھتا ہے رگ و جاں سے تو دل پوچھتا ہے
خالی زندان سے اب کس کو نکالا جائے
عقل کہتی ہے کہ چل دور ہے منزل تیری
دل یہ کہتا ہے تجھے مڑ کے پکارا جائے
چاہ جینے کی ہے تو ، مشورہ ہے یہ 
آستیں میں بھی کوئی سانپ نہ پالا جائے
A  : کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.b7  .b7

.e3  .e3

.i7  .i7

.j8  .j8

.k1  .k1

.l2  .l2

.m8  .m8

.n2  .n2

.n7  .n7

.p5  .p5

.p7  .p7

.q6  .q6

.r1  .r1

.u3  .u3