Comments on post titled اس بلڈنگ کو غور سے دیکھیے اس پرعربی میں لکھا ہے
*فندق وقف عثمان بن عفان* یعنی
*یہ ہوٹل عثمان بن عفان کی جانب سے وقف ہے*
یہ عثمان بن عفان کون ہیں ؟
داماد محمد رسول اللہ ﷺ
خلیفہ سوئم
سیدنا عثمان بن عفان ؓ ہیں
*ان کی ملکیت آج بھی مدینہ منورہ میں موجود ہے*
اور اس زمین پر سعودی حکومت کی جانب سے ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے
*جس کی آمدن غربا اور مسکین میں سیدنا عثمان ؓ کی جانب سے صدقہ کی جاتی ہے۔*
مدینہ منورہ 🤍 (updated 36 months ago) | Damadam