Damadam.pk
Comments on post titled قبر پر کلمہ لکھنے یا کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاۓ گا۔ بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔ کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام لکھتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے؟ کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو⁉️ کیا گناہ نہیں ہو گا؟🚫 قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔ سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔ قبر پر جھنڈے لگانے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔ لہزا ہوش کے ناخن لیں۔‼️‼️‼️🤲🏼 کوٸ ایسا کام مت کریں جو گناہ کے لیے صدقہ جاریہ بنے۔ زندگی نبیﷺ اور صحابہ کو دیکھ کر گزارنی چاہیے۔ ایک دوسرے کو دیکھ کر نہیں۔💦💦💦🥺🤲🏼🤲🏼🤲🏼 (updated 36 months ago) | Damadam

قبر پر کلمہ لکھنے یا 
کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان  بخشا نہیں جاۓ گا۔
بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
کچھ لوگ تختی پر کلمہ اور محمدﷺ کا نام  لکھتے ہیں۔
کیا آپ کو معلوم ہے؟
کہ اسی تختی پر اگر کتا پیشاب کر جاۓ تو⁉️
کیا گناہ نہیں ہو گا؟🚫
قبر ہمیشہ ایسی ہی بناٸیں جس طرح صحابہ کی قبریں موجود ہیں۔
سب کچھ ہمارے سامنے موجود ہے مگر ہم سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی عمل نہیں کر رہے ہیں۔
قبر پر جھنڈے لگانے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاتا بلکہ اعمال کرنے پڑتے ہیں۔
لہزا ہوش کے ناخن لیں۔‼️‼️‼️🤲🏼
کوٸ ایسا کام مت کریں جو گناہ کے لیے صدقہ جاریہ بنے۔
زندگی نبیﷺ اور صحابہ کو دیکھ کر گزارنی چاہیے۔
ایک دوسرے کو دیکھ کر نہیں۔💦💦💦🥺🤲🏼🤲🏼🤲🏼
m  : قبر پر کلمہ لکھنے یا کلمے والی چادر ڈالنے سے کوٸ انسان بخشا نہیں جاۓ گا۔  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
sarmad.sindhi-11beshk36 months ago

mayamalik66Allah bhtren hdayt dene wala he36 months ago

sarmad.sindhi-11aksar yhi krty hn log unko Kon smjhae36 months ago

mayamalik66g36 months ago

sarmad.sindhi-11bilkul haqiqt Kahi ap ny ye Sahi nhi36 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.h8  .h8

.k1  .k1

.o3  .o3

.o6  .o6

.p3  .p3

.p7  .p7

.p8  .p8

.q5  .q5

.r6  .r6

.s3  .s3

.s4  .s4

.v7  .v7

.x4  .x4

.x2  .x2