Comments on post titled سنو؟ اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیں تو تم میرے پاس آجانا میں تمہیں پورے اطمینان سے سنوں گا۔۔ 🖤🥀 (updated 38 months ago) | Damadam
: سنو؟ اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیں تو تم میرے پاس آجانا میں -
________.________jAsoOs.BiLLa: ہمیں اِک غم نے توڑ دیا تھا بچپن میں
سو اب جوانی کے دکھ پالے گا کون؟
اور جس دن تجھے معلوم ہوگیا خسارا تیرا
مجھے ڈر ہے اُس دن تجھے سنبھالے گا کون؟38 months ago
________.________jAsoOs.BiLLa: تجھ پر نگاہِ غیر کے اٹھنے کی دیر تھی
دل نے تِرے وجود سے انکار کردیا ،،
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تِری قسم
تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کردیا ..!!
🖤38 months ago
________.________jAsoOs.BiLLa: بزرگ کہتے تھے کہ ؛؛
وہاں جایا کرو
جہاں تمہیں سکون ملے
اور سانس لینے میں پریشانی نہ ہو
سو میں ہر بار ہی تمہارے سامنے
حاضر ہو جاتا ہوں __❣🙂38 months ago