Damadam.pk
Comments on post titled 🍂 ہم سبھی اللہ سے محبت کرتے ہیں لیکن کیا ہم اللہ کو راضی کرنے والے کام کرتے ہیں؟ اور کیا ہم ان کاموں کو ترک کرتے ہیں جن سے اللہ ناراض ہو؟ ہم رب سے رحمتوں کی امید تو رکھتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ وہ گناہ بھی کرتے رہتے ہیں جو اللہ کی ناراضگی کا سبب بنتے ہیں تو ہمیں سب سے پہلے ان گناہوں کو چھوڑنا ہوگا، خود کو اللہ کے بتائے ہوئے اصولوں میں ڈھالنا ہوگا۔ اس کے لیے قربانی دینی ہوگی، جب جاکر ہم اس کی خوشنودی اور اس کی رضامندی حاصل کرسکتے ہیں. مشکلات تو آئیں گی لیکن صبر کا دامن نہیں چھوڑنا۔ جبھی تو جنت مقدر بنے گی۔ ان شاء اللہ❣️ ✍️ بنت منصور | Damadam

🍂 ہم سبھی اللہ سے محبت کرتے ہیں لیکن کیا ہم اللہ کو راضی کرنے والے کام کرتے ہیں؟ اور کیا ہم ان کاموں کو ترک کرتے ہیں جن سے اللہ ناراض ہو؟ ہم رب سے رحمتوں کی امید تو رکھتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ وہ گناہ بھی کرتے رہتے ہیں جو اللہ کی ناراضگی کا سبب بنتے ہیں تو ہمیں سب سے پہلے ان گناہوں کو چھوڑنا ہوگا، خود کو اللہ کے بتائے ہوئے اصولوں میں ڈھالنا ہوگا۔ اس کے لیے قربانی دینی ہوگی، جب جاکر ہم اس کی خوشنودی اور اس کی رضامندی حاصل کرسکتے ہیں. مشکلات تو آئیں گی لیکن صبر کا دامن نہیں چھوڑنا۔ جبھی تو جنت مقدر بنے گی۔ ان شاء اللہ❣️
✍️ بنت منصور
m  : 🍂 ہم سبھی اللہ سے محبت کرتے ہیں لیکن کیا ہم اللہ کو راضی کرنے والے کام کرتے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.d4  .d4

.i5  .i5

.l3  .l3

.m4  .m4

.m6  .m6

.o1  .o1

.o6  .o6

.p4  .p4

.q3  .q3

.r1  .r1

.r5  .r5

.t2  .t2

.t6  .t6

.u1  .u1