Comments on post titled میری جان🖤🥀
قابل رشک ہیں آپ❤️
کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ،
کوئی میلوں دور رہنے کے باوجود بھی،
کسی شخص کے دل و ذہن پر حکمرانی کر سکے🤔
ہاں آپ...!!!🙈
صرف آپ ہیں وہ جو میرے دل پر حکمرانی کرتے ہیں 🙈🖤
❤❤❤ (updated 26 months ago) | Damadam