Comments on post titled دُنیا میں لاکهوں درخت گُلہریوں کی وجہ سے اُگتے ہیں، وه اِس طرح کہ گُلہریاں اخروٹ زمین میں دباتی ہیں اور پهر وه بهُول جاتی ہیں کہ کہاں دبایا تها؟ نتیجہ یہ ہوتا ھے کہ اخروٹ کا ایک درخت اُگتا ہے جس سے خود گلہریوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے، بالکل اسی طرح انسان کو نیکی کر کے بهول جانا چاہیئے، نتیجہ خُود بخٰود ظاہر ہو جائے گا اور اللّٰه بہت زیاده نوازے گا۔🥺💜 | Damadam