Comments on post titled ___بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ غم کے بغیر انسان اپنی تلاش نہیں کر سکتا یہ غم ہی ہے جو میں کو مار کر اپنی تلاش پر لگا دیتا ہے جو ہمارا وجود توڑ کر یہ عیاں کرتا ہے کہ اے مٹی ہے پتلے تو کچھ بھی نہیں ہے تیرا کچھ بھی نہیں ہے تیرا کوئی نہیں ہے تیرے خالق کے سواہ ____
اور غم آہستہ آہستہ دوا بنتا جاتا ہے معلوم ہے کب ؟تب جب انسان اپنی روح کے طبیب کے پاس جاتا ہے اور وہ اس طبیب کے بتائے نسخوں پر عمل کرتا ہے تب اس کا درد راحت بنتا جاتا ہے پھر ہر طرف سکون ہی سکون ہوتا ہے کیوں کہ وہ اللہ ایسا طبیب ہے جو اپنے بیمار بندے کو کبھی نہیں چھوڑتا ✨🖤 (updated 24 months ago) | Damadam