Comments on post titled بَس تو پھر جب تُم اُس کے رُوبرو ملاقات کے لئے کھڑے ہوتے ہو تو وہ محبت سے دیکھتا ہے اور جب تُم تھک کر سجدے میں گِرتے ہو تو وہ اُسی سجدے پہ تمہیں تھام لیتا ہے…یوں ساری تھکاوٹ اُتر جاتی ہے، یوں صلح ہو جاتی ہے اور جو مانگا گیا ہوتا ہے اُس سے نواز دِیا جاتا ہے…اِس عشق سے وہ مان جاتا ہے اور جب وہ مان جاتا ہے ناں تو سارا جَگ ہار جاتا ہے…!!✨🤗❤ . . . . . . . وانی رائیٹس🥀 | Damadam