Damadam.pk
Comments on post titled تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گے یہ سوچا ہے،بہت سوچا کریں گے نظر میں چودھویں کا چاند ہوگا سمندر کی زباں بولا کریں گے نہ آئے گا کوئی الزام تجھ پر ہم اپنے آپ کو رسوا کریں گے اس الجھن میں کٹی ہے عمر محسنؔ کہ پل دو پل میں ہم کیا کیا کریں گے | Damadam

تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گے
یہ سوچا ہے،بہت سوچا کریں گے
نظر میں چودھویں کا چاند ہوگا
سمندر کی زباں بولا کریں گے
نہ آئے گا کوئی الزام تجھ پر
ہم اپنے آپ کو رسوا کریں گے
اس الجھن میں کٹی ہے عمر محسنؔ
کہ پل دو پل میں ہم کیا کیا کریں گے
C  : تمہیں جب رُوبرو دیکھا کریں گے یہ سوچا ہے،بہت سوچا کریں گے نظر میں چودھویں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a3  .a3

.b2  .b2

.e6  .e6

.g4  .g4

.i8  .i8

.j3  .j3

.k3  .k3

.n3  .n3

.n8  .n8

.p2  .p2

.p3  .p3

.r1  .r1

.r2  .r2

.s5  .s5