Damadam.pk
Comments on post titled *اونچے طبقوں کا بگاڑ* ایک معاشرے کو آخر کار جو چیز تباہ کرتی ہے وہ اسکے کھاتے پیتے خوش حال لوگوں اور اونچے طبقے کا بگاڑ ہے جب کسی قوم کی شامت آتی ہے تو اسکے دولت مند اور صاحب اقتدار لوگ فسق وفجور پر اتر آتے ہیں، ظلم وستم اور بدکاریاں اور شرارتیں کرنے لگتے ہیں اور آخر یہی فتنہ پوری قوم کو لے ڈوبتا ہے لہٰذا جو معاشرہ آپ اپنا دشمن نہ ہو اسے فکر رکھنی چاہیے اسکے ہاں اقتدار کی باگیں اور معاشی دولت کی کنجیاں کم ظرف اور بداخلاق لوگوں کے ہاتھوں نہ جانے پائیں،، (سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ،تفہیم القرآن جلد دوم ) | Damadam

*اونچے طبقوں کا بگاڑ*
 ایک معاشرے کو آخر کار جو چیز تباہ کرتی ہے وہ اسکے کھاتے پیتے خوش حال لوگوں اور اونچے طبقے کا بگاڑ ہے جب کسی قوم کی شامت آتی ہے تو اسکے دولت مند اور صاحب اقتدار لوگ فسق وفجور پر اتر آتے ہیں، ظلم وستم اور بدکاریاں اور شرارتیں کرنے لگتے ہیں اور آخر یہی فتنہ پوری قوم کو لے ڈوبتا ہے لہٰذا جو معاشرہ آپ اپنا دشمن نہ ہو اسے فکر رکھنی چاہیے اسکے ہاں اقتدار کی باگیں اور معاشی دولت کی کنجیاں کم ظرف اور بداخلاق لوگوں کے ہاتھوں نہ جانے پائیں،، 
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ،تفہیم القرآن جلد دوم )
m  : *اونچے طبقوں کا بگاڑ* ایک معاشرے کو آخر کار جو چیز تباہ کرتی ہے وہ اسکے - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c3  .c3

.c4  .c4

.e2  .e2

.f7  .f7

.g8  .g8

.h4  .h4

.i3  .i3

.j2  .j2

.j7  .j7

.k7  .k7

.o5  .o5

.r5  .r5

.r6  .r6

.s2  .s2

.u6  .u6