Damadam.pk
Comments on post titled مولانا الیاس صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ "میں نے سارے بزرگوں کو اوراد و وظائف کرتے دیکھا ۔ مگر جتنا تیز رفتاری سے اللہ تعالی کا قرب صبح صادق سے پہلے قرآن دیکھ کر پڑھنے سے محسوس کیا۔ اتنا کسی وظیفہ میں اور کسی ورد میں اور کسی عمل میں نہیں پایا ۔" اللہ توفیق دے تو صبح صادق سے پہلے قرآن دیکھ کر پڑھ لیا کریں، چاہیے تین آیتیں ہی کیوں نہ ہوں. جو لوگ تلاوت کا اہتمام نہیں کرتے انہیں علم کے متعلق اور عمل کے متعلق باتیں یاد نہیں آتیں ۔ تلاوت کی وجہ سے خیر کی باتیں الہام کی جاتی ہیں. تلاوت قرآن پاک میں جی کا نہ لگنا دل کی مردہ ہونے کی علامت ہے ۔ بلا ترجمہ قرآن پڑھنا بھی انوارات اور اجر سے خالی نہیں ، یاد رہے کہ قرآن کوصحیح تجوید سے پڑھنا فرض ہے۔ورنہ معنی غلط ہو جاتے ہیں،لهذا كسى قاری صاحب سے پورا قرآن تجويد سے پڑھ لینا ضروری ہے | Damadam

مولانا الیاس صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ 
"میں نے سارے بزرگوں کو اوراد و وظائف کرتے دیکھا ۔ مگر جتنا تیز رفتاری سے اللہ تعالی کا قرب صبح صادق سے پہلے قرآن دیکھ کر پڑھنے سے محسوس کیا۔ اتنا کسی وظیفہ میں اور کسی ورد میں اور کسی عمل میں نہیں پایا ۔" 
اللہ توفیق دے تو صبح صادق سے پہلے قرآن دیکھ کر پڑھ لیا کریں، چاہیے تین آیتیں ہی کیوں نہ ہوں.
جو لوگ تلاوت کا اہتمام نہیں کرتے انہیں علم کے متعلق اور عمل کے متعلق باتیں یاد نہیں آتیں ۔
تلاوت کی وجہ سے خیر کی باتیں الہام کی جاتی ہیں.
تلاوت قرآن پاک میں جی کا نہ لگنا دل کی مردہ  ہونے کی علامت ہے ۔
بلا ترجمہ قرآن پڑھنا بھی انوارات اور اجر سے خالی نہیں ،
یاد رہے کہ قرآن کوصحیح تجوید سے پڑھنا فرض ہے۔ورنہ معنی غلط ہو جاتے ہیں،لهذا كسى قاری صاحب سے پورا قرآن تجويد سے پڑھ لینا ضروری ہے
m  : مولانا الیاس صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ "میں نے سارے بزرگوں کو اوراد و - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.b4  .b4

.e2  .e2

.f6  .f6

.g4  .g4

.i8  .i8

.k2  .k2

.k8  .k8

.l4  .l4

.m1  .m1

.n5  .n5

.p4  .p4

.q5  .q5

.r4  .r4

.w7  .w7