Comments on post titled کچھ لوگ اللّٰہ پاک کے دَر کے لئے ہی پیدا کئے جاتے ہیں !
اللّٰہ پاک ان کو چن لیتا ہے ،
کبھی رلاکر،
کبھی آزماکر،
کبھی تکلیف دے کر،
وہ اپنے خاص بندوں کو دوسروں سے الگ کردیتا ہے ،
کچھ اس مقام تک چل کر خود آتے ہیں ،
کچھ کو کھینچ کر لایا جاتا ہے ،
بندے کی کیا مجال اللّٰہ پاک کے حکم سے سرتابی کرے ،
اسے دکھ کی بھٹی سے گزار کر کندن بناکر اللّٰہ پاک اس کے دل کا مکین بن جاتا ہے ،
اور جس کو اللّٰہ پاک مل جائے پھر اس کو سب کچھ مل گیا ،
اللّٰہ پاک کی محبت ہی اصل محبت ہے ۔۔۔۔۔
خود کو رب اور رب کی عطا مانگنے والا بناؤ ..۔۔۔
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَّ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِکَ وَ ارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔ (updated 22 months ago) | Damadam