Comments on post titled محبت جب بھی ہوتی ہے
ستارہ وار ہوتی ہے
بساطِ وقت سے باہر
ابد کے پار ہوتی ہے
محبت جب بھی ہنستی ہے
کہیں بجلی چمکتی ہے
کہیں بادل برستے ہیں
ھَوا نظمیں سُناتی ہے
زمیں پر پُھول کِھلتے ہیں
پرندے لوٹ آتے ہیں
❤❤👌 (updated 33 months ago) | Damadam