Ansha.S: کچھ نہیں برو ویسے ہی کہا ہے اور وہاں پر میں نے کہا میری پوسٹ دیکھو جارہی ہوں برو بلایا کب تھا توبہ ہے جی اب میرے فالو رہنا ورنہ پھر سے اپ۔کی آئی ڈی جب کبھی آئی بھول جاؤ گی میں تو18 months ago
Ansha.S: برو اس کو ہم نے جب کہا تم سے بات کرے تو اس نے وجہ پوچھی اور کہا جھوٹ مت بولنا تو ہم نے سوچا وہ آپ سے بھی سچ بلوا کر ہی چھوڑے گی تو ہم نے بتائی بات کیونکہ وہ بول رہی تھی مجھے سچ بتانا کیا وجہ ہے تو ہم نے کہا تو وہ ہنس رہی تھی کہا مجھے شروع سے یہ بات مذاق لگتی تھی کیسے شادی کوئی کر سکتا ہے بغیر جانے کسی سے اور کہا جاؤ گی بات کرنے گل سے فکر نہ کرو19 months ago