Damadam.pk
Comments on post titled پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ہے کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ہے شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہے جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈُھونڈ رہا ہے کہتے ہیں کہ ہر جا پہ ہی موجُود خُدا ہے یہ سُن کے وہ پتَّھر میں خُدا ڈُھونڈ رہا ہے اُسکو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈُھونڈ رہا ہے کِس شہرِ مُنافِق میں یہ تُم آ گۓ ساغر اِک دُوجے کی ہر شخص خطا ڈُھونڈ رہا ہے ساغر صدیقی | Damadam

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے
پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے
خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ہے
کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ہے
شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈُھونڈ رہا ہے
کہتے ہیں کہ ہر جا پہ ہی موجُود خُدا ہے
یہ سُن کے وہ پتَّھر میں خُدا ڈُھونڈ رہا ہے
اُسکو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈُھونڈ رہا ہے
کِس شہرِ مُنافِق میں یہ تُم آ گۓ ساغر
اِک دُوجے کی ہر شخص خطا ڈُھونڈ رہا ہے
ساغر صدیقی
D  : پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c6  .c6

.b5  .b5

.b7  .b7

.d6  .d6

.d7  .d7

.g5  .g5

.k5  .k5

.m1  .m1

.q5  .q5

.r8  .r8

.s1  .s1

.s8  .s8

.v3  .v3

.v7  .v7