Comments on post titled اب مُجھے سِتاروں کی ضرورت نہیں...!!
اِن سب کو بُجھا دو...!!
چاند لپیٹ دو اور سورج گِرا دو...!!
سمندر بہا دو اور جنگلوں کا صفایا کر دو...!!
اب کِسی شئے سے خیر کی توقع نہیں...!!
میرا یقین تھا کہ مُحبت دائمی ہے مگر...!!
میں غلط تھا...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 (updated 34 months ago) | Damadam