aliyan-55: جو لوگ چیخ چلا کر اپنے اندر کا غبار نکال لیتے ہیں ، ان سے مت ڈریئے،وہ اپنا حساب برابر کر لیتے ہیں،ڈرئیے ان لوگوں کی خاموش آہوں سے جو اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ اپنے الفاظ کے چناؤ میں محتاط رویہ اپنائیں ،اپ نہیں جانتے ،دوسرا کتنی برداشت رکھتا ہے،اپ کے الفاظ اسے اذیت میں مبتلا کر سکتے ہیں ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر اگر وہ اپنا معاملہ27 months ago