Comments on post titled کبھی کبھی
لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے۔
اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کو دل کرتا ہے۔!
لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیاں کر سکیں۔
اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں
اپنے کرب کو لفظوں میں بیاں کرنے کے لئے لفظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں
اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے ۔۔؟؟؟
جب انسان کی یہ حالت ہو جاتی ہے تو
وہ دکھ اذیت اداسی بن کر آپ کے اندر ہی
دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ کے لئے بیٹھ جاتی ہے
پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی
اور خوشی میں بھی ایک چبھن ہوتی ہے
آپ ہنستے تو ہیں لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتی ہیں پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمئن کریں
نہیں کر پاتے!!
شاہ (updated 27 months ago) | Damadam