Comments on post titled زندگی ہے میری😘😘
ایک آپ اور ایک محبت آپ کی 😍💞دیوانے ہیں ہم دونوں 🙈
ایک دوسرے کے لٸے 🔥
ایک دوسرے کے ساتھ💞💞
جب ایک ساتھ ہوتے تب مکمل ہوتے ہیں
اور بے ساختہ خوشی سے مخمور ہوتے ہیں😍😍
کسی بچے کی مانند 😍💞
کھِلکھلا اٗٹھنے پہ مجبور ہوتے ہیں😘🙈💞💞
یا اللہ ہماری محبت ہمیشہ سلامت رکھنا 😍
لوگوں کی بری نظروں سے بھی ہمیشہ بچانے رکھنا 💞💞
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲 💞 (updated 35 months ago) | Damadam