mano_bili-11: زندگی بہت چھوٹی ہے ہمیشہ دوسروں کے تجربوں سے سبق سیکھنا چاہیے خود تجربہ کروگے تو ایک تجربے میں ساری زندگی گزر جائے گی 😜20 months ago
__Qb__ : Suni sunaai baaton pe na jao khud karke azmaao 🤭20 months ago
mano_bili-11: باجی Qb ; سنا ہے کنوارے کی نسبت شادی شدہ انسان کی زندگی لمبی ہوتی ہے ؟
مانوبلی : ایسی بات نہیں ہے لیکن شادی شدہ انسان کو ایسے لگتا ہے جیسے اس کی زندگی سو سال سے بھی اوپر ہو گئی ہے 😂 وجہ عندیہ یہ ہے ،دکھ والی زندگی بہت لمبی لگنے لگتی ہے کیونکہ وقت نہیں گزرتا 🤣20 months ago