Comments on post titled مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے اسےچاہے جانے کا غرور ہوتا ہے,وہ بےسبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ اسے منا لیا جائے گا,رونے پہ ہنسا بھی دیا جائے گا,ضد بھی پوری ہوگی انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت
اور
لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد🖤 (updated 34 months ago) | Damadam