Comments on post titled میں نے اپنی ایک دوست کو رات دو بجے فون کر کے اٹھایا
نیند میں اسکی گھبرائی آواز آئی خیر ہے ۔
میں بولی
کچھ نہیں بس علامہ اقبال کو پڑھ رہی تھی ،حضرت کہتے ہیں،میرا یہ پیغام سوئی ہوئی قوم تک پہنچا دو میری سوئی قوم کو جگا دو بس اسی لئے کال کی تھی
اس سے پہلے وہ کچھ سناتی میں نے کال کاٹ دی😁 (updated 34 months ago) | Damadam