Comments on post titled تمہاری روتی آنکھیں دیکھ کر اللَّه کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال دے گا
جو دعا ابھی تک قبول نہیں ہوئی اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ کبھی قبول نہیں کی جائے گی
جس پکار کا جواب ابھی تک نہیں دیا گیا، مایوس نہ ہو جانا کہ اس پکار کو کبھی نہیں سنا جائے گا
وہ اپنے بندے کی تڑپ اور تکلیف کو کبھی ضائع نہیں کرتا
تمہارا صبر، گرتے آنسو اور مسلسل اسی سے مانگا ہی تو وہ تمہاری دعا کی قبولیت کا ذریعہ بنا دیتا ہے
ہو سکتا ہے وہ صبر آزما رہا کو، ہو سکتا ہے وہ دیکھنا چاہتا ہو کہ میرا بندہ مایوس تو نہیں ہو جاتا
جب بےبسی کے ساتھ جھولی اس کے در پہ لے جاتے ہو تو وہ کیسے نہیں سنے گا؟
میرا اللَّه پاک اتنا پیار کرنے والا مہربان ہے🤍 (updated 32 months ago) | Damadam