Damadam.pk
Comments on post titled • دو پٹریاں ریل کی دو پٹریوں کی طرح ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے جیون کی ہر خوشی ہر غم کو ایک ساتھ جیا ایک ساتھ ہستی کے دکھوں کو برداشت کیا بہار میں خزاں کے خشک پتوں کو مل کر چُنا رنج کی تال پہ ہنسی کے سُر کو سنا رات کی سیاہی میں خوشی کا اجالا ڈھونڈا ان سب کے باوجود ریل کی دو پٹریوں کی طرح ہم کبھی مل نہ سکے ایک نہ ہو سکے..!! ✍🏻 شزابلوچ (updated 11 months ago) | Damadam

• دو پٹریاں
ریل کی دو پٹریوں کی طرح
ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے
جیون کی ہر خوشی ہر غم کو ایک ساتھ جیا
ایک ساتھ ہستی کے دکھوں کو برداشت کیا
بہار میں خزاں کے خشک پتوں کو مل کر چُنا
رنج کی تال پہ ہنسی کے سُر کو سنا
رات کی سیاہی میں خوشی کا اجالا ڈھونڈا
ان سب کے باوجود
ریل کی دو پٹریوں کی طرح
ہم کبھی مل نہ سکے
ایک نہ ہو سکے..!!
✍🏻 شزابلوچ
s  : • دو پٹریاں ریل کی دو پٹریوں کی طرح ہم ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے جیون کی ہر خوشی - 
 
Ahtisham_khan12sach m.larki ho?11 months ago

rawnsha-3folw bk dear19 months ago

rawnsha-3pvt19 months ago

Shah__Meerlk19 months ago

azeem_99Lk19 months ago

shiza.janThnks Sister19 months ago

Hinausman2977welcome19 months ago

Hinausman2977lk19 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.b8  .b8

.d8  .d8

.e2  .e2

.e3  .e3

.e4  .e4

.e6  .e6

.f6  .f6

.l6  .l6

.m2  .m2

.p6  .p6

.s4  .s4

.s5  .s5

.v8  .v8

.w2  .w2