Comments on post titled اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹صباح الخير 🌹رمضان المبارک کی تیسری سحری مبارک ہو 🌹🌹روزے کا مقصد صرف بھوکا پیاسا رہنا نہیں، بلکہ عبادت کرنااور گناہوں سے بچنا ہے۔اللہ ان بابرکت گھڑیوں کے صدقے خصوصاً آپ سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطافرمائے اور اللہ اپنے حبیبﷺ کے صدقے آپ سبکو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے✨آمین یارب العالمین✨ (updated 23 months ago) | Damadam