Comments on post titled *یہ دن بہت ہی قیمتی ہیں ان سے مستفید ہونے کی اپنی سی پوری کوشش کریں*
*کیا خبر زندگی میں یہ دن آئیں یا نہ آئیں؟؟!!*
*پورا سوچیں !......*
*الله رب العِزت ہم سب کو اس ماہِ مبارک کا ایک ایک لمحہ بہتر طریقے سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے*
*آمین یا رَبُ العالمین🌼🤲🏻♥️* | Damadam