Damadam.pk
Comments on post titled *اپنے آس پاس پڑوس میں سفید پوش لوگوں کا خصوصی طور پر خیال رکھا کریں۔ کبھی کچھ اچھا پکا کر ایسے گھروں میں بھیج دیا کریں...!* *یہ وہ بظاہر چھوٹے چھوٹے کام ہیں جن کے کرنے پر کچھ زیادہ خرچ نہیں کرنا پڑتا لیکن یقین مانیں اس سے آپ کی روح کو وہ خوشی ملے گی جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے...!* *إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ ٱللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَآءً وَلَا شُكُورًا. (سورۃ الدھر)* *"ہم تمہیں اللّٰہ کی رضا کی خاطر کھلا رہے ہیں، نہ تم سے صلہ مانگتے ہیں اور نہ یہ کہ تم ہمارا شکر ادا کرو"* | Damadam

*اپنے آس پاس پڑوس میں سفید پوش لوگوں کا خصوصی طور پر خیال رکھا کریں۔ کبھی کچھ اچھا پکا کر ایسے گھروں میں بھیج دیا کریں...!*
*یہ وہ بظاہر چھوٹے چھوٹے کام ہیں جن کے کرنے پر کچھ زیادہ خرچ نہیں کرنا پڑتا لیکن یقین مانیں اس سے آپ کی روح کو وہ خوشی ملے گی جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے...!* 
*إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ ٱللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَآءً وَلَا شُكُورًا. (سورۃ الدھر)*
*"ہم تمہیں اللّٰہ کی رضا کی خاطر کھلا رہے ہیں، نہ تم سے صلہ مانگتے ہیں اور نہ یہ کہ تم ہمارا شکر ادا کرو"*
m  : *اپنے آس پاس پڑوس میں سفید پوش لوگوں کا خصوصی طور پر خیال رکھا کریں۔ کبھی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c1  .c1

.f6  .f6

.g6  .g6

.h3  .h3

.h6  .h6

.h7  .h7

.l7  .l7

.m1  .m1

.n7  .n7

.o2  .o2

.o6  .o6

.s3  .s3

.v5  .v5

.w2  .w2

.w7  .w7