Damadam.pk
Comments on post titled میرا یقین ہے کہ اللہ کی محبت ہر انسان کو وراثت میں ملتی ہے۔۔۔! واحد یہ ایسی وراثت ہے جس میں آپ کا حصہ آپکی مرضی کے مطابق آپکو عطا کیا جاتا ہے،،، جتنا آپ اس محبت کو پانے کی کوشش کریں گے اتنی ہی وراثت میں حصہ آپکا بڑھتا جائے گا،،،،،،! اللہ سے محبت کرنے میں پہل کریں،،،،،! اللہ ہر وقت ہمارا منتظر ہے، اللہ کو اپنا بنا لیں کہ اللہ کے سوا کوئی محبتوں کا امین نہیں محبت کا دوسرا نام ہی اللہ ہے اور اللہ ہی محبت ہے💓✨🫶🏻 | Damadam

میرا یقین ہے کہ اللہ کی محبت ہر انسان کو وراثت میں ملتی ہے۔۔۔! واحد یہ ایسی وراثت ہے جس میں آپ کا حصہ آپکی مرضی کے مطابق آپکو عطا کیا جاتا ہے،،، جتنا آپ اس محبت کو پانے کی کوشش کریں گے اتنی ہی وراثت میں حصہ آپکا بڑھتا جائے گا،،،،،،! اللہ سے محبت کرنے میں پہل کریں،،،،،! اللہ ہر وقت ہمارا منتظر ہے، اللہ کو اپنا بنا لیں کہ اللہ کے سوا کوئی محبتوں کا امین نہیں محبت کا دوسرا نام ہی اللہ ہے اور اللہ ہی محبت ہے💓✨🫶🏻
m  : میرا یقین ہے کہ اللہ کی محبت ہر انسان کو وراثت میں ملتی ہے۔۔۔! واحد یہ ایسی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.c4  .c4

.h6  .h6

.i2  .i2

.k3  .k3

.k5  .k5

.k6  .k6

.l7  .l7

.o1  .o1

.o3  .o3

.r1  .r1

.s5  .s5

.s7  .s7

.u3  .u3

.x1  .x1