Comments on post titled جب کوئی دروازہ بند ہو تو صِرف دو تین دفعہ دستک کافی ہوتی ہے...!!
یہ دروازہ آپ کے لیے نہیں ہے...!!
زِندگی میں، کیرئیر میں، مُحبت میں، جب کِسی فِقرے کے آخر میں FuLL StOp دیکھو تو خواہ مخواہ اُس فُل سٹاپ کو CoMMa میں تبدیل نہ کیا کرو...!!
یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آپ کا دروازہ کونسا ہے، رِشتہ کونسا ہے، اور کونسا نہیں ہے...!!
میں کئی سال تک ایسے لوگوں کو CoMMa لگا کر چلاتا رہا جو FuLL StOp لگا چُکے تھے...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤 (updated 33 months ago) | Damadam