Damadam.pk
Comments on post titled اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہیں نا۔ اس محبت کو بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔ اللہ کی نظر میں محبوب بھی بننا چاہتے ہیں۔ کیسا لگے گا جب اللہ تعالیٰ سب سے پہلے آپ کی بات سنیں گے۔ آپ کو توجہ دیں گے۔ اتنے سارے لوگوں میں آپ کو ترجیح دیں گے۔ تو بس اسی لیے آج سے اپنی روزمرہ کی زندگی میں ایک سنت شامل کرلیجیے۔ کوئی بھی آسان سی سنت، جس پہ عمل کرنا بہت آسان ہو۔ اور جس پہ عمل کرتے کرتے آپ بیزار نہ ہو جائیں ۔ بس اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے لیے ایک قدم بڑھائیں۔ | Damadam

اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہیں نا۔ اس محبت کو بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔ اللہ کی نظر میں محبوب بھی بننا چاہتے ہیں۔
 کیسا لگے گا جب اللہ تعالیٰ سب سے پہلے آپ کی بات سنیں گے۔ آپ کو توجہ دیں گے۔ اتنے سارے لوگوں میں آپ کو ترجیح دیں گے۔
 تو بس اسی لیے آج سے اپنی روزمرہ کی زندگی میں ایک سنت شامل کرلیجیے۔ کوئی بھی آسان سی سنت، جس پہ عمل کرنا بہت آسان ہو۔ اور جس پہ عمل کرتے کرتے آپ بیزار نہ ہو جائیں ۔ بس اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ 
اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کے لیے ایک قدم بڑھائیں۔
m  : اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہیں نا۔ اس محبت کو بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔ اللہ کی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b5  .b5

.c4  .c4

.d8  .d8

.g7  .g7

.h3  .h3

.m2  .m2

.n4  .n4

.o2  .o2

.p4  .p4

.p5  .p5

.p7  .p7

.t1  .t1

.u5  .u5

.u8  .u8

.x1  .x1