Damadam.pk
Comments on post titled " تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ ؛ تُم لوگ کِسی کی عِبادت نہ کرو مگر صرف اُس کی ، والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو ، اگر تُمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک یا دونوں بوڑھے ہو کر رہیں تو اُنہیں اُف تک نہ کہو ، نہ اُنہیں جھڑک کر جواب دو ، بلکہ ؛ اُن سے احترام کے ساتھ بات کرو اور نرمی و رحم کے ساتھ اُن کے سامنے جُھک کر رہو ، اور دُعا کِیا کرو کہ ؛ " پروردگار! اُن پر رحم فرما جِس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مُجھے بچپن میں پالا تھا! ۔ " 🌸❤ [ القرآن - سورۃ 17 - الإسراء - آیات 23 ، 24 ] | Damadam

" تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ ؛ تُم لوگ کِسی کی عِبادت نہ کرو مگر صرف اُس کی ، والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو ، اگر تُمہارے پاس اُن میں سے کوئی ایک یا دونوں بوڑھے ہو کر رہیں تو اُنہیں اُف تک نہ کہو ، نہ اُنہیں جھڑک کر جواب دو ، بلکہ ؛ اُن سے احترام کے ساتھ بات کرو اور نرمی و رحم کے ساتھ اُن کے سامنے جُھک کر رہو ، اور دُعا کِیا کرو کہ ؛ " پروردگار! اُن پر رحم فرما جِس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مُجھے بچپن میں پالا تھا! ۔ " 🌸❤
[ القرآن - سورۃ 17 - الإسراء - آیات 23 ، 24 ]
m  : " تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ ؛ تُم لوگ کِسی کی عِبادت نہ کرو مگر صرف اُس - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b4  .b4

.c1  .c1

.f4  .f4

.f5  .f5

.g1  .g1

.i4  .i4

.k8  .k8

.l2  .l2

.m6  .m6

.o6  .o6

.p3  .p3

.q6  .q6

.t2  .t2

.u2  .u2