Damadam.pk
Comments on post titled میں اپنی روزمرہ کی اذیتوں سے اِتنا زیادہ تنگ ہوں کہ...!! کِسی بھی روز خُود کا وجُود چھوڑ کر فرار ہو جانے کا دل کرتا ہے...!! میں گھنٹوں کِسی ایک مقام پر رہنے کے بعد اگلا مِنٹ یہ سوچ کر گُزار رہا ہوتا ہوں کہ یہاں جو وقت گّزرا وہ میرے ہونے میں شُمار ٹھہرا ہے یا میری سوچوں نے جذب کرلیا ہے...!! تُم میری اذیت کا اندازہ ہرگِز نہیں کر سکتے ہو...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤 | Damadam

میں اپنی روزمرہ کی اذیتوں سے اِتنا زیادہ تنگ ہوں کہ...!!
کِسی بھی روز خُود کا وجُود چھوڑ کر فرار ہو جانے کا دل کرتا ہے...!!
میں گھنٹوں کِسی ایک مقام پر رہنے کے بعد اگلا مِنٹ یہ سوچ کر گُزار رہا ہوتا ہوں کہ یہاں جو وقت گّزرا وہ میرے ہونے میں شُمار ٹھہرا ہے یا میری سوچوں نے جذب کرلیا ہے...!!
تُم میری اذیت کا اندازہ ہرگِز نہیں کر سکتے ہو...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : میں اپنی روزمرہ کی اذیتوں سے اِتنا زیادہ تنگ ہوں کہ...!! کِسی بھی روز خُود - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.c4  .c4

.e2  .e2

.f8  .f8

.g3  .g3

.i8  .i8

.l5  .l5

.n6  .n6

.o7  .o7

.q4  .q4

.q5  .q5

.r3  .r3

.r7  .r7

.s7  .s7

.w7  .w7