Comments on post titled میں تمہارے سینے پہ سر رکھ کر تمہارے وجود میں دھڑکتے
دل کو محسوس کرنا چاہتی ہوں
گلے لگاؤ گے؟؟؟
ہاں
میری ہائیٹ
تم جیسی ہو ویسی اچھی لگتی ہو
پر دنیا والے ....؟؟؟
لوگوں کو ساتھ لے کر چلو گی تو کبھی خوش نہیں رہو گی
سنا تم نے
ہاں پھر بھی
میں ہیل پہنوں کیا؟؟؟
بلکل نہیں.
ایسے ہی گلے ملنا ہے
ٹھیک ہے مجھے جب تم نظر آؤ گے
میں جوتیاں اتار دوں گی
اور
ننگے پیر تمہارے پاس چل کر آؤں گی اور سینے سے لگ جاؤں گی۔۔! (updated 22 months ago) | Damadam