Comments on post titled حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھا فرماتی ہیں مجھے میرے سرتاج صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کسی بیوی پر بھی اتنا رشک نہیں آیا جتنا حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا پر آیا حالانکہ میں نے انھیں دیکھا نہیں مگر آقا صلی اللہ علیہ وسلم ان کا ذکر بہت کرتے تھے۔ اور کبھی بکری زبح کرتے اور گوشت کے ٹکڑے بناتے اور حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کی سہیلیوں کی طرف بھیجتے تھے اور فرماتے وہ ایسی تھیں اور ایسی تھیں "خوب تعریف کرتے" اور ان سے میری اولادیں ہیں۔۔
(مشکوٰۃ المصابیح جلد 3 ص1743) | Damadam