Comments on post titled اگر مسلمان رمضان میں، قرآن ختم نہیں کرتا تو وہ باقی سارے سال میں بھی ختم نہیں کر سکے گا الا یہ کہ خدا کی مشیئت شامل حال ہو جائے۔ ختم قرآن نہ کرپانا ایک محرومی ہے جس پر ہمیشہ یہ دعا کرتے رہنا لازم ہے کہ خدا اس مشکل سے نجات دے اوردل سے غفلت کا حجاب دور کردے....!
محدث ابن الجوزی رحمہ اللہ
#رمضان_مبارك🌙 | Damadam