Comments on post titled ❤️🔥🥀یہ شہر _____ کبھی سوتا نہیں
یہاں کوئی کبھی روتا نہیں ،
راستے معلوم ہیں سارے سب کو ،
یہاں کبھی کوئی کھوتا نہیں -
بس ایسے ہی ٠ ٠ ٠ ٠ !
جھوٹ یہاں سب کہتے ہیں،
خود سے ہی انجان رہتے ہیں،
کوئی روک کر یہاں شیشہ دیکھ لے
ایسا یہاں ہوتا نہیں ہے💔😔🥀 (updated 24 months ago) | Damadam