Comments on post titled وہ کہتے ہیں نا
جیسی کرنی ویسی بھرنی نا مانے تو کر دیکھ
جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے نامانے تو مر کے دیکھ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کلمہ کے نام پے بننے والا ملک جہاں اب صرف اور صرف دو ٹکے کے لوگ رپتے ہیں بشمول میرے، خدا کی قسم صرف انہیں حرکتوں کی وجہ سے ہر ملک پاکستان سے نفرت کرتا ہے (updated 36 months ago) | Damadam