Damadam.pk
Comments on post titled عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*** نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائزہے، کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے... لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی گناہ کبیرہ سے بچئےـ | Damadam

عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!***
نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ  در ہاتھ جائزہے،
 کمی زیادتی کے ساتھ  تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے...
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی گناہ کبیرہ سے بچئےـ
m  : عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*** نوٹ یا سکے جوایک ملک - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a4  .a4

.c6  .c6

.d7  .d7

.g2  .g2

.g4  .g4

.l2  .l2

.m7  .m7

.s1  .s1

.t3  .t3

.t7  .t7

.u3  .u3

.v6  .v6

.w7  .w7

.x4  .x4