Damadam.pk
Comments on post titled مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں🖤 پھر وہ کس لئے رکھتے ھیں سجا کر آنکھیں 🖤 میں انہیں دیکھتا رہتا ھوں جہاں تک دیکھوں ایک وہ ھیں جو دیکھے نا اٹھا کر آنکھیں 🖤 اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں 🖤 مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لیتے ھیں فراز میں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ھیں بنا کر آنکھیں🔥 UNZI 💔 | Damadam

مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں🖤
پھر وہ کس لئے رکھتے ھیں سجا کر آنکھیں
🖤
میں انہیں دیکھتا رہتا ھوں جہاں تک دیکھوں
ایک وہ ھیں جو دیکھے نا اٹھا کر آنکھیں
🖤
اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو
جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں
🖤
مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لیتے ھیں فراز
میں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ھیں بنا کر آنکھیں🔥 UNZI 💔
h  : مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں🖤 پھر وہ کس لئے رکھتے ھیں سجا کر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.f6  .f6

.f7  .f7

.g1  .g1

.i4  .i4

.j3  .j3

.j8  .j8

.k7  .k7

.m3  .m3

.o7  .o7

.q2  .q2

.q3  .q3

.q5  .q5

.v6  .v6

.w2  .w2